Daily Taqat

وزیر اعظم آزاد کشمیر، وزیرامورکشمیر کی وزیرداخلہ احسن اقبال پرحملے کی مذمت

اسلام آباد: وزیر اعظم آزاد کشمیر ، وزیر امور کشمیر نے وزیر داخلہ احسن اقبال پر حملے کی مذمت کی ہے۔ اتوار کو وزیراعظم آزاد
کشمیر راجہ فاروق حیدر خان اور وزیر امور کشمیر و گلگت بلتستان چوہدری برجیس احمد طاہر نے کنجروڑ میں مسلم لیگ (ن) کے جلسہ میں وزیر داخلہ پر حملے کی مذمت کی ہے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »