پیپلز پارٹی طاہرالقادری کا بھرپورساتھ دےگی ¾, رحمان ملک

لندن:  سابق وزیر داخلہ پیپلزپارٹی کے رہنما رحمان ملک نے کہاہے کہ لوگوں کو لوٹنے والے پیروں پر پاپندی
لگانا چاہتے ہیں ¾بعض افراد کا مطالبہ ہے کہ پیروں کے ساتھ پیرنیوں پر بھی پاپندی لگائی جائے ¾پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دےگی۔پریس کانفرنس سے خطاب میں پی پی رہنما رحمان ملک نے کہاکہ بینظیر بھٹو کی حفاظت کی ذمہ داری ان کی نہیں حکومت کی تھی۔رحمان ملک نے واضح کیا کہ پیپلزپارٹی طاہرالقادری کابھرپورساتھ دےگی ¾تاہم پارٹی احتجاج کے باوجود جمہوری عمل کا تسلسل چاہتی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.