Latest news

تھانہ رجوعہ پولیس کی کاروائی، ملزم کے قبضہ سے تیس لیٹرشراب برآمد

چنیوٹ:  تھانہ رجوعہ پولیس کی کاروائی ملزم کے قبضہ سے تیس لیٹرشراب برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ رجوعہ کے اے ایس آئی غلام حیدر نے موضع پبروالا کے علاقہ میں مخبر کی اطلاع پر ریڈ کر کے ملزم اشرف علی کے قبضہ سے تیس لیٹر شراب پکڑ لی ملزم کے خلاف تھانہ رجوعہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.