پیرحمیدالدین سیالوی نے جلسے کااعلان کر دیا

فیصل آباد: پیرحمیدالدین سیالوی نے 10 دسمبرکودھوبی گھاٹ میں جلسے کااعلان کر دیا،جلسے میں راناثنااللہ کے استعفے کامطالبہ کیاجائے گا، پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کیلئے وزیراعلیٰ پنجاب کودی گئی ڈیڈلائن ختم ہونے کے بعد 10 دسمبر کو دھوبی گھاٹ میں جلسے کا اعلان کر دیا جس میں صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا جائے گا،رکن پنجاب اسمبلی نظام الدین نے جلسے کی اجازت کیلئے ڈی سی اوکودرخواست دے دی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.