Daily Taqat

پشاور: پرانی دشمنی کےبناپرملزمان کی گھرپرفائرنگ تین بچےجاں بحق خاتون سمیت چھ افرادزخمی

پشاور: دیر بالا صدیق بانڈہ میں پرانی دشمنی کے بنا پر ملزمان کی گھر پر فائرنگ تین بچے جاں بحق خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے۔پولیس زرائع کے مطابق دیر بالا کے علاقے صدیق آباد میں دیرینہ دشمنی پر ملزمان کا گھر میں گھس کرآندھا دھند فائرنگ سے تین بچے جان بحق جبکہ خاتون سمیت چھ افراد زخمی ہوگئے ہیں زخمیوں اور لاشوں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کواٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہیں ملزمان واقع کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ہیں پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »