عوامی تحریک آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی، طاہرالقادری انتخابی سیاست میں نہیں آئیں گے

لاہور:  پاکستان عوامی تحریک آئندہ عام انتخابات میں حصہ لے گی تاہم ڈاکٹرطاہر القادری انتخابی سیاست میں نہیں آئیں گے ۔بتایا گیا ہے کہ عوامی تحریک انتخابی اصلاحات کی جدوجہد کے بعد آئندہ عام انتخابات میں بھرپور حصہ لے گی ۔ ڈاکٹر طاہر القادری انتخابات میں حصہ نہیں لیں گے تاہم وہ بطور سربراہ اپنی جماعت کی رہنمائی کریں گے۔

 


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.