Latest news

وفاقی محتسب ریجنل آفس ملتان کے انوسٹی گیشن آفیسر محمد زاہد نے ڈ ی جی خان میں لوگوں کی شکایات کی سماعت کی

ڈیرہ غازی خان : وفاقی محتسب پاکستان کے احکامات پر”فوری انصاف آپ کی دہلیز پر“ پروگرام کے تحت وفاقی محتسب ریجنل آفس ملتان کے انوسٹی گیشن آفیسر محمد زاہد نے صوبائی محتسب آفس ڈیرہ غازی خان میں لوگوں کی شکایات کی سماعت کی انہوں نے میپکو اور دیگر متعلقہ وفاقی اداروں کے افسران کو فوری طو رپر لوگوں کی شکایات کے ازالہ کیلئے احکامات جاری کیے۔

اس موقع پر موجود لوگوں نے وفاقی محتسب کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے مسائل کے فوری حل پر خوشی کا اظہار کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.