پیرس منشیات اسمگلنگ ،ملوث 2فلائٹ اسٹیورڈز کی برطرفی کا فیصلہ

اسلام آباد : پی آئی اے انتظامیہ نے منشیات اسمگلنگ میں ملوث 2فلائٹ سٹیورڈز کو برطرف کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ذرائع نے بتایا کہ پی آئی اے انتظامیہ نے فرانس کی عدالت سے فیصلے کی کاپی مانگ لی ہے  عدالتی فیصلے کی روشنی میں دونوں ملازمین کیخلاف محکمانہ کاروائی بھی کی جائےگی ¾فرانس کی عدالت نے جرم ثابت ہو نے پر عامر معین اور تنویر گلزا ر کو دو سال قید کی سزا دی ہے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.