Daily Taqat

قومی اسمبلی شہیدکرنل عابد سہیل اور اسرائیلی جارحیت کےنتیجے میں شہید فلسطینیوں کےایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی گئی

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں کوئٹہ میں جام شہادت نوش کر نے والے کرنل عابد سہیل اور اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں شہید ہونے والے 62 فلسطینیوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعرات کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر سپیکر کے کہنے پر وفاقی وزیر مولانا امیر زمان نے بلوچستان میں جام شہادت نوش کرنے والے کرنل عابد سہیل اور 62 شہید فلسطینیوں کے ایصال ثواب کے لئے فاتحہ خوانی کرائی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »