Latest news

یسکو ٹیم کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن چار افراد بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لئے

چنیوٹ: فیسکو ٹیم کا بجلی چوروں کے خلاف آپریشن چار افراد بجلی چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لئے۔

تفصیلات کے مطابق نواحی علاقہ چک نمبر466کے علاقہ میں فیسکو واپڈ ٹیم نے چھاپہ مار کر ڈائریکٹ کیبل لگا کر سرکاری بجلی چوری کرتے ہوئے چار ملزمان نصرت علی اویس سلمان اور منور عباس کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا۔

ملزمان کے خلاف الیکٹرک سٹی ایکٹ کے تحت تھانہ بھوانہ میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.