Daily Taqat

حب کے علاقےساکران روڈ پر ٹرک نےموٹرسائیکل سواروں کوکچل دیا، ایک شخص جاں بحق ،ایک زخمی

اوتھل :  حب کے علاقے ساکران روڈ پر ٹرک نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا ایک شخص جاں بحق ایک زخمی تفصیلات کے مطابق لسبیلہ کے صنعتی شہر حب کے علاقے ساکران روڈ مینگل آباد کے قریب سیمنٹ سے بھرے ٹرک نمب TKU-479 نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل دیا۔جس کے نتیجے میں محمداسماعیل مری جاں بحق جبکہ ایک شدید زخمی ہوگیا۔جسے فوری ہسپتال منتقل کردیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »