Daily Taqat

نواز شریف18فروری کو شیخوپورہ میں عوامی جلسے سے خطاب کریں گے

شیخوپورہ: سابق وزیراعظم میاں نواز شریف 18 فروری اتوار کے روز شیخوپورہ آئیں گے یہاں پر وہ کمپنی باغ میں ایک بہت بڑے عوامی جلسے سے خطاب کریں گے شیخوپورہ کی تاجر برادری کی طرف سے میاں نواز شریف کی تاج پوشی کی جائے گی شہر بھر میں نواز شریف، شہباز شریف، اور مریم نواز کے ساتھ مقامی رہنماں کی تصویروں کی بڑی بڑی فلیکسیں آویزاں کی جا رہی ہیں جلسہ کو کامیاب بنانے کے لیے لیگی رہنما اپنی اپنی کوششوں میں مصروف ہیں ڈی پی او سرفراز احمد خان ورک کی طرف جلسہ گاہ اور اس کے چاروں اطراف کی سخت سیکیورٹی کے انتظامات مکمل کر لیے گیے ہیں اور ملازمین کی ڈیوٹیاں لگا دی گئی ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »