Daily Taqat

نوازشریف کرپشن میں سزا یافتہ ہونے سے قبل عالمی سپورٹ لیناچاہتے ہیں، شیخ رشید احمد

اسلام آباد: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ نواز شریف کرپشن میں سزا یافتہ ہونے سے قبل عالمی سپورٹ لینا چاہتے ہیں، یہ سب کرپٹ ٹولہ ہے جسے نکال باہر کرنا چاہیے۔ایک انٹرویومیں انہوںنے کہاکہ وزیراعظم کے خلاف ایل این جی کا کیس 8،10 دن میں کھلنے والا ہے، اب یہ کہیں گے کہ سارے کیس ہمارے خلاف کھل رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف غیر ملکیوں کے آلہ کار بن چکے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »