Daily Taqat

نوازشریف نے مریم نوازکو بولنے سے روک دیا

اسلام آباد: احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے موقع پر سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے ایک موقع پر ذرائع کے سوال پر اپنی صاحبزادی مریم نواز کو بولنے سے روک دیا۔ذرائع  نے نواز شریف سے سوال کیا کہ ”نان اسٹیٹ ایکٹر سے متعلق آپ اپنے بیان پر قائم ہیں؟ “جس پر ان کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا کہ ”پھر آپ نے ضرب عضب کن کے خلاف کیا؟“مریم نواز نے جیسے ہی بولنا چاہا ان کے والد میاں نواز شریف نے انہیں بولنے سے روک دیا اور ہدایت کی کہ ”آپ نہ بولو“۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »