Daily Taqat

نواز شریف سے وزیر اعلیٰ شہباز شریف،سعد رفیق کی ملاقات

لاہور: سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف سے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف اور وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے الگ الگ ملاقات کی ۔ اس موقع پر مجموعی سیاسی صورتحال، سینیٹ انتخابات ،پارٹی امور اورآئندہ کی حکمت عملی بارے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق جاتی شہباز شریف نے امراءرائے ونڈ میں ہونے والی ملاقات میں پارٹی صدر محمد  نواز شریف کو صوبے میں جاری مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے بھی بریفنگ دی ۔ علاوہ ازیں وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق نے وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف سے ملاقا ت کر کے مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »