Daily Taqat

نواز شریف اور مریم نواز کو کبھی تنقید کا نشانہ نہیں بنایاکسی کے پاس کوئی ثبوت ہیں تو وہ سامنے لائے،چوہدری نثار

ٹیکسلا :  پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما و سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے اپنی پریس کانفرنس میں نواز شریف اور مریم نوازپر تنقید
سے متعلق سوال پر کہا کہ انہوں نے نواز شریف اور مریم نواز کو کبھی تنقید کا نشانہ نہیں بنایا اس حوالے سے اگر کسی کے پاس کوئی ثبوت ہے تو وہ سامنے لائے، جس پر سوال پوچھنے والا صحافی خاموش ہو گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »