Daily Taqat

قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا

اسلام آباد :  قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا گیا۔ جمعہ کو اجلاس کے دور ان وقفہ سوالات کے ساتھ ایجنڈے میں شامل امور نمٹائے گئے۔

بعد ازاں  سپیکر اسد قیصر نے صدارت کرتے ہوئے قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی کردیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »