Daily Taqat

قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس پیرکو ہونگے

اسلام آباد:  قومی اسمبلی اور سینیٹ کے
اجلاس پیرکو ہونگے ۔ سینیٹ کا اجلاس چیئرمین میاں رضا ربانی کی صدارت میں سہ پہر تین بجے ہوگا جبکہ قومی اسمبلی کا اجلاس سپیکر سردار ایاز صادق کی سربراہی میں شام پانچ بجے ہوگا۔ سینیٹ کے اجلاس میں(کل)پیرکو نجی کارروائی کا دن جبکہ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات سمیت معمول کا ایجنڈا نمٹایا جائے گا۔ اس سے قبل قومی اسمبلی کی ہاﺅس بزنس ایڈوائزری کمیٹی کا اجلاس ہوگا جس میں پیر سے شروع ہونے والے اجلاس کے ایجنڈے اور دورانیے کا تعین کیا جائے گا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »