قومی اسمبلی¾ ڈاکٹراشفاق¾ منوبھائی اورکوئٹہ واقعہ میں شہید ہونے والے پولیو ورکروں کےلئے فاتحہ خوانی

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ممتاز سائنسدان ڈاکٹر اشفاق‘ منصف منو بھائی‘ کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیو ورکروں کےلئے فاتحہ خوانی کی گئی۔ جمعہ کو قومی اسمبلیمیں سپیکر سردار ایاز صادق نے ممتاز سائنسدان ڈاکٹر اشفاق‘ مصنف منو بھائی‘ ایف سی اہلکاروں اور کوئٹہ میں شہید ہونے والے پولیو ورکروں کے لئے فاتحہ خوانی کرانے کی مولانا امیر زمان کو ہدایت کی جس پر انہوں نے فاتحہ خوانی کرائی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.