Daily Taqat

این اے 67،فواد چوہدری کے کاغذات نا مز دگی پر اعتراض مسترد

اسلام آباد :  اسٹیٹ ٹریبونل نے تحریک انصاف کے حلقہ این اے 67 سے امیدوار فواد چوہدری کے کاغذات پر اعتراض مسترد
کردیئے۔ بدھ کو اپیلٹ ٹریبونل میں این اے 67 جہلم میں فواد چوہدری کے کاغذات نامزدگی چیلنج کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ اپیلٹ ٹریبونل نے درخواست گزار کے اعتراضات مسترد کردیئے۔ اپیلٹ ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے فواد چوہدری کو الیکشن لڑنے کی اجازت دے دی ۔ ٹریبونل نے فیصلے میں کہا کہ درخواست گزار کی جانب سے ٹھوس شواہد نہیں دیئے گئے۔ فیصلہ اپیلٹ ٹریبونل کے جسٹس عباد الرحمن لودھی نے دیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »