Daily Taqat

میرے آئٹم سانگ کو بہت پسند کیا جا رہا ہے ،ستارہ بیگ

لاہور: نامور اداکارہ ستارہ بیگ نے کہا ہے کہ شوبز کی دنیا میں لوگوں پر اندھا اعتماد کر کے بڑا نقصان اٹھایا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو میں ستارہ بیگ نے کہا ہے کہ میری بچپن سے خواہش رہی کہ میں کر انسانیت کی خدمت کروں اس حوالے جو ممکن ہوتا ہے وہ کرتی رہتی ہوں۔ انہوں نے کہا کہ انسان کا جو مقدر ہے وہی اس کو ملتا ہے میں مسلسل محنت سے کامیابیاں حاصل کی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ شوبز میں اگر کسی کو میری وجہ سے مسکرانے کا موقعہ ملتا ہے تو یہ بھی میرے لیے فخر کی بات ہے اور آجکل محفل تھیٹر میں میں میراآئٹم سانگ بہت پسندکیا جارہا ہے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »