تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع

لاہور : پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے ایک تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کروا دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ نجی اخبار کی خبر کے مطابق صو بائی دارالحکومت سمیت پنجا ب بھر میں 50ارب روپے
2016-17کے جاری تر قیا تی منصوبے کر پشن کی نذر ہو نے پر قو می خزانہ کو کروڑوں کا نقصان پہنچانے کا انکشا ف ہوا ہے اس ضمن میں کمیو نی کیشن ورکس ڈیپارٹمنٹ کے 8 ایس ای، 19 ایکسین ،36ایس ڈی او،56سب انجینئرز اور کنٹریکٹرز کی کرپشن انکوائریاں ردی کی ٹو کری کی نذر، مذکورہ افسران اورکنٹر یکٹر ز نے مبینہ ملی بھگت کر کے سڑکوں میں پتھر کے اوپر خاکہ کی بجائے ریت مکس کر کے کروڑوں کمائے جو ناقص مٹیریل کے باعث دراڑیں پڑنے سے ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو کر رہ گئیں۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.