Daily Taqat

رابی پیر زادہ جیسی جھوٹی اداکارائیں شوبزکو بدنام کررہی ہیں ‘ لیلیٰ

لاہور: فلم سٹار لیلیٰ نے کہا ہے کہ رابی پیر زادہ جیسی جھوٹی اداکارائیں شوبز کو بدنا م کر رہی ہیں انکا سماجی بائیکاٹ کر نا ہوگا‘شہرت کی بھوک میں اداکارائیں شرمناک حر کتیں ہیں انکو کسی صورت برداشت نہیں کیا جاسکتا ۔ اپنے ایک بیان میں لیلیٰ نے کہا کہ زنیب اور نقیب قتل کی وجہ سے سالگرہ نہ منانے کا دعویٰ کر نےوالی رابی پیرزادہ نے سالگر ہ منا کر جو شر مناک حر کت کی ہے اس پر اسکے خلاف شوبز حلقوں کی جانب سے سخت کاروائی کےساتھ ساتھ اس کا سماجی بائیکاٹ بھی کیا جانا چاہیے تاکہ آئندہ کوئی اداکارہ ایسی شر مناک حر کتیں نہ کر یں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »