ہارون آباد : قر یبی گاﺅں میں لاکھوں مالیت کے مویشی چوری ہوگئے۔تفصیلات کے مطا بق ساجد سکنہ تیس تھری آر نے تھانے میں درخواست دی ہے کہ میں کاشتکار ہوں اور میں نے مویشی پال رکھے ہیں چند روز قبل رات کے اوقات میں چور میرے لاکھوں مالیت کے ایک راس بھینس ،دو راس گائے اور ایک راس کٹا کھول کر لے گئے ہیں ۔
[wp_news_ticker_benaceur_short_code]