میاں نوازشریف نےہمیشہ پاکستان کوترقی کی راہ پرگامزن کیا، کیپٹن (ر) صفدر

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما رکن قومی اسمبلی کیپٹن (ر) صفدر نے کہا ہے کہ میاں نواز شریف نے ہمیشہ پاکستان کو ترقی کی راہ پر گامزن کیا عوام کی خد مت کی اور آئندہ بھی کر تے رہیں گے موٹر ویز ،سی پیک ،ایٹمی قوت میاں نواز کے وہ تحفے ہیں جس کی وجہ سے آج پاکستان ترقی  منزلوں کی طرف گا مزن ہے اور پاکستان دشمن کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر دیکھ سکتا ہے ہم نا موس رسا لت کے رکھوا لے ہیں ہمارے جلسوںمیں ڈھول نہیں بجتے ہماری الادیں ناچ گا نے نہیں گا تی مدینہ منورہ صو فی برکت جیسے بزگوں کے سا ئے تلے پلتی ہیں میاں نواز شریف کل بھی عدلیہ کی بحا لی کے لیے پاکستانیوں کے ساتھ ملک کی ترقی کے لیے دن رات کو شاں ہے وہ گز شتہ روز جڑانوالہ میں نلیگ کے جلسہ عام کےانتظا مات دیکھنے کے بعد یوتھ ونگ سے خطاب کر رہے تھے انہوں نے کہ ہم ناموس رسا لت کے رکھوالے ہیں ہم ممتاز قادری کے وارث ہیں جو نا موس رسا لت کی خا طر شہید ہوا اور ہمیشہ کے لیے امر ہو گیا میاں نوا شریف عدالتوں سے خود کو نہیں بچا سکا وہ قادری کو کیسے بچا تا انہوں نے کہا کہ جڑانوالہ کا جلسہ تاریخ کت سا ئے ریکارڈ توڑ دے گا ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ پر لعنت بھیجنے والوں نے ثا بت کر دیا کہ وہ ملک کے سب سے بڑے لعنتی ہیں ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.