Daily Taqat

ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد طارق تارڑ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات

پھالیہ:  ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد طارق تارڑ کی وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے ملاقات  علاقہ کے مسائل پر تفصیلی گفتگو اور مسائل حل کرنے کے لئے تجاویز پیش کیں ۔ تفصیلات کے مطابق ممبر صوبائی اسمبلی چوہدری محمد طارق تارڑ آف رائیکہ نے گزشتہ روز وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار سے خصوصی ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران طارق تارڑ نے اپنے حلقہ کے مسائل وزیر اعلیٰ پنجاب کو پیش کئے جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے ہمدردانہ غور کر کے حل کرنے کا وعدہ کیا ۔

اس موقع پر چوہدری محمد طارق تارڑ نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو پھالیہ کے دورہ کی دعوت دی جو کہ انہوں نے قبول کر لی اور کہا کہ وہ عنقریب پھالیہ کا دورہ کریں گے ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »