ایف بی آر نے ریٹائرڈ ہونے والے ممبر ایڈمن شاد محمد کی خدمات کو سراہا

اسلام آباد:  فیڈرل بورڈ آف ریوینیو ہیڈ کوارٹر سے ریٹائرڈ ہونے والے ممبر ایڈمنسٹریشن شاد محمد کی خدمات کو بورڈ- ان- کونسل اجلاس میں سراہا گیا۔ اجلاس میں ایف بی آر کے تمام ممبران نے شرکت کی۔ چیئرمین ایف بی آر سید محمد شبر زیدی نے ریٹائرڈ ممبر ایڈمن کو یادگاری شیلڈ پیش کی اور ان کے لئے نیک تمناو ں کا اظہار کیا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.