نوازشریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے قائد و سابق وزیراعظم محمد نواز شریف سے جے یو آئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملاقات کی جس میں چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کے بعد پیدا ہونیوالی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بدھ کو ہونیوالی ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال سمیت کئی امور زیر غور آئے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.