Daily Taqat

مریم نواز شریف کی اپنی والدہ کلثوم نوازکے ڈاکٹر سے گفتگو

لندن:  مریم نوازشریف نے اپنی والدہ بیگم کلثوم نواز کے معالج ڈاکٹر عدنان سے ملاقات کے دوران اپنی والدہ کلثوم نواز کے علاج کے متعلق گفتگو کی۔

ڈاکٹر عدنان نے بیگم کلثوم نواز کے علاج اور ٹیسٹوں کے متعلق تفصیل سے انہیں بتایا اور انکی مستقبل میں کیموتھراپی کے بارے میں بھی مریم نواز کو آگاہ کیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »