Daily Taqat

میرانشاہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اےکےبیٹے سمیت 2 افراد جاں بحق

میرانشاہ: میرانشاہ کے علاقے میرعلی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے سابق ایم این اے مولانامحمددین دارکے بیٹے سمیت2 افرادجاں بحق ہوگئے۔ذرائع  کے مطابق فائرنگ کا واقعہ میرانشاہ کے علاقے علی میر میں پیش آیا جس سے 2 افرادجاں بحق ہو گئے۔جاں بحق ہونے والے افرادمیں سابق ایم این اے مولانامحمددین دارکابیٹابھی شامل ہے۔واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے وقوعہ پر پہنچ گئی اور جاں بحق افراد کی لاشیں ہسپتال منتقل کردی گئیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »