لاہورہائیکورٹ نے پیف میں جعلی ڈگریوں پربھرتی افسروں کی برطرفیوں کی درخواست پرجواب طلب کرلیا

لاہور : لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب ایجوکیشن فاونڈیشن میں جعلی ڈگریوں پر بھرتیٰ افسروں کی برطرفیوں کیلئے دائر درخواست  پر فاﺅنڈیشن سے جواب طلب کر لیا۔لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس فرخ عرفان خان نے چودھری شعیب سلیم ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.