Daily Taqat

کوہلو، ایف سی کی گاڑی کوحادثہ،4اہلکارجاں بحق، متعدد زخمی

کوہلو:  کوہلو میں تمبو کراس کے قریب ایف سی کی گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی جس کے باعث 4اہلکار جاں بحق جبکہ متعدد ذخمی ہوگئے زخمیوں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا جب کے حادثے کے باعث سول ہسپتال میں ایمرجنسی نافذ کی گئی ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »