Latest news

نیب حراست میں خورشید شاہ کو سانس اور معدے کی تکلیف، بلڈپریشر بھی بڑھ گیا

اسلام آ با د : قومی احتساب بیورو (نیب)کی حراست میں پیپلز پارٹی کے رہنما خورشید شاہ کی طبیعت خراب ہوگئی ،ذرائع کے مطابق خورشید شاہ کوسانس اور معدے کی تکلیف برقرار ہے جب کہ انہیں بلڈ پریشر اور شوگر کنٹرول کرنے میں بھی دشورای کا سامنا ہے،ذرائع نے بتایا کہ میدیکل بورڈ ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معائنہ کرے گا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.