Daily Taqat

کترینہ کیف کی ڈانس ویڈیو وائر ہوگئی

ممبئی:  بالی ووڈحسینہ کترینہ کیف کی ’کالا چشمہ‘ کی وڈیو کے بعد ایک اور ڈانس ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔تفصیلات کے مطابق کترینہ کیف نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنی ڈانس پریکٹس کرتے ہوئے ویڈیو شیئر کی جو دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہوگئی۔خیال رہے کہ عامر خان کی فلم ’ٹھگ آف ہندوستان ‘ میں پہلی بار امیتابھ بچن اور عامر خان ایک ساتھ جلوہ گر ہوں گے جب کہ فلم میں ان کے مد مقابل کترینہ کیف اور فاطمہ ثناءشیخ مرکزی کردار ادا کرتی دکھائی دیں گی۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »