Latest news

کشمیری عوام کواپنے فیصلے خود کرنے کا مکمل اختیارہے، خلیق الزمان بھٹی

جلال پور بھٹیاں: میاں خلیق الزمان بھٹی ایڈوکیٹ نے روزنامہ طاقت سے خصوصی گفتگو کرتے ہوے کہا ہے کہ کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ اور سلامتی کونسل کی قراردادوںکے مطابق حل ہوناچاہیے انہوں نے کہاکہ کشمیری عوام کواپنے فیصلے خود کرنے کا مکمل اختیارہے کشمیریوںپر ہونے والے مظالم سے انتہاپسندی بڑھے گی اور کشمیریوںکا ردعمل سامنے ضرور آئیگا۔ میاں خلیق الزمان بھٹی ایڈوکیٹ نے کہاکہ کشمیر پاکستان کشمیر کے بغیر مکمل نہیں ہو سکتاکشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے دنیا کی کوئی طاقت کشمیر کوپاکستان سے جدا نہیںکر سکتی انہوں نے کہاکشمیر کل بھی ہمارا تھا اور کشمیر آج بھی ہمارا ہے کشمیری عوام کیساتھ تھے ہیں اور رہیں گے۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.