Daily Taqat

جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد :  جسٹس آصف سعید کھوسہ آج قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھائیں گے،  جسٹس گلزار احمدم جسٹس آصف سعید کھوسہ سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیں گے۔واضح رہے کہ چیف جسٹس میاں ثاقب نثاردو ہفتے کے دورے پر بیرون ملک روانہ ہوں گے،ان کی غیر موجودگی میں جسٹس آصف سعید کھوسہ قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے اس حوالے سے حلف برداری کی تقریب آج 11 بجے سپریم کورٹ بلڈنگ میں ہو گی جس میں سینئرجج، وکلا، ایڈووکیٹ جنرل اور دیگر شریک ہوں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »