Daily Taqat

جیکی شروف بھارتی ایرانی فلم ”ڈیولس ڈاٹر “ میں مختصر کردار ادا کریں گے

ممبئی : بالی وڈ اداکار جیکی شروف بھارتی ایرانی فلم ”ڈیولس ڈاٹر “ میں مختصر کردار ادا کریں گے۔ذرائع کے مطابق اس سلسلے میں جیکی شروف کا کہنا ہے کہ میری فیشن ڈیزائنر لکی مورانی کی ایرانی بھارتی فلم ”ڈیولس ڈاٹر “ میں کیمیو اپیئرینس ہو گی، اس سے قبل میں11 زبانوں میں فلمیں کر چکا ہوں اور یہ 12 ویں زبان ہو گی جو میں فلم میں بولوں گا،فلم کا حصہ بننے پر بے حد خوشی ہے۔ فلم کے حوالے سے مذید تفصیلات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »