Daily Taqat

کالا باغ ڈیم کی قراردادیں واپس لینے تک اسے زیر بحث نہیں لایاجاسکتا، رضا ربانی

اسلام آباد:  پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ کالا باغ ڈیم کے حوالے سے تین صوبوں کی قراردادیں واپس لینے تک اسے زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔ جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس میں وزیر مملکت برائے خزانہ رانا محمد افضل کی طرف سے مجوزہ پارلیمنٹری کاکس میں کالا باغ ڈیم سمیت کھلے ذہن سے پانی سے متعلقہ تمام معاملات زیر بحث لانے کی تجویز پر سینیٹر میاں رضا ربانی نے کہا کہ کالا باغ ڈیم پر تین صوبوں کی قراردادیں ہیں، ان کو واپس لینے تک اسے کاکس میں زیر بحث نہیں لایا جا سکتا۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »