Daily Taqat

ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت نے فلپائن میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کی تحقیقات کریگی

دی ہیگ :  ہیگ میں قائم بین الاقوامی فوجداری عدالت نے فلپائن حکومت کو مطلع کیا ہے کہ وہ فلپائن میں ماورائے عدالت ہلاکتوں کے حوالے سے ابتدائی تحقیقات کرے گی۔ جرمن ذرائع  کے مطابق فلپائن میں یہ ہلاکتیں حکومت کی طرف سے جاری انسداد منشیات کی مہم کے دوران ہورہی ہیں۔

یہ تحقیقات ایک فلپائنی وکیل کی طرف سے بین الاقوامی عدالت میں دائر کردہ ایک درخواست کے جواب میں کی جائیں گی۔ فلپائن کے سرکاری اعداد وشمار کے مطابق جولائی 2016ءسے جنوری 2018ءتک اس مہم کے دوران4 ہزار کے قریب افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »