Daily Taqat

دنیا بھر میں” انٹرنیشنل شیف ڈے“آج منایا جائے گا

پھالیہ : پاکستان سمیت دنیا بھر میں” انٹرنیشنل شیف ڈے“آج20اکتوبربروز بروز ہفتہ کو منایا جائے گا، اس دن کی مناسبت سے ورلڈ ایسوسی ایشن آف شیفز سوسائٹیز کی ممبر شیفز ایسوسی ایشن آف پاکستان اور کالج آف ٹوررزم اینڈ ہوٹل مینجمنٹ کی طرف سے ملک بھرکے بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقادکیا جائیگا۔ الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کرینگے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »