افغانستان میں بھارت کافوجی کردار نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی گئی تھی، وزیر داخلہ خواجہ آصف

اسلام آباد: وزیر داخلہ خواجہ آصف  کا کہنا ہے۔  کہ امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے  اس دورے سے قبل افغانستان میں بھارت کا فوجی کردار نہ ہونے کی یقین دہانی کروائی تھی۔امریکی وزیر دفاع کے دورہ پاکستان کے بارے میں ”بی بی سی “سے بات کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ پاکستانی قیادت نے پیر کو اسلام آباد میں امریکی حکام کے سامنے افغانستان میں بھارت کے فوجی کردار کا معاملہ اٹھایا تھا۔ وزیر خارجہ خواجہ آصف نے جواب میں کہا کہ امریکہ نے اس معاملے پر پاکستان کو یقین دلایا ہے کہ افغانستان میں بھارت کسی بھی قسم کی کوئی مداخلت نہیں کرےگا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.