Daily Taqat

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آزادی صحافت کاعالمی دن( آج) منایا جائےگا

احمدیار:  پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزادی صحافت کا عالمی دن( آج3مئی بروز جمعرات کو منایا جائے گا) اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھر میں شعبہ صحافت سے وابستہ مختلف تنظیموں کے زیر اہتمام پروگرام ،کانفرنسزاورسیمینارز کا انعقا کیا جائے گا اور ریلیاں بھی نکالی جائیں گی جن سے مقررین اور دیگر رہنما ءپیشہ ورانہ ذمہ داریوں کی ادائیگی کے دوران اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے صحافیوں کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے اس دن کی اہمیت کے بارے میں شعور اجاگر کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »