Latest news

پنڈی بھٹیاں: پی ایچ پی ٹھڈا بھٹیاں ضلع حافظ آباد پہ شجر کاری مہم کا افتتاح

پنڈی بھٹیاں : تفصیلات کے مطابق پی ایچ پی ٹھڈا بھٹیاں ضلع حافظ آباد پہ شجر کاری مہم کا افتتاح ایس پی پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن شجاعت علی رانا صاحب اور ڈی ایس پی پٹرولنگ پولیس حافظ آباد اعجاز گوندل صاحب نے دوران فارمل انسپیکشن شجر کاری مہم کا افتتاح پوسٹ میں پودا لگا کر کیا اس موقع پر انہوں نے ملازمان کو پوسٹ کے بیٹ ایریا میں زیادہ سے زیادہ پودے لگانے کی تلقین کی اور کہا کہ پودے زندگی کی بقاءکے ضامن ہوتے ہیں جو کہ کاربن ڈائی آکسائیڈ جذب کرتے ہیں اور آکسیجن مہیا کرتے ہیں۔

اس موقع پر ایس پی پٹرولنگ پولیس گوجرانوالہ ریجن شجاعت علی رانا صاحب نے ملازمان کے مسائل بھی سنے اور ان کے حل کے لئے موقع پر احکامات جاری کیے گئے


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.