زینب قتل کیس میں قصورپولیس نے ایک اورمشتبہ شخص کوگرفتارکرلیا

قصور : زینب قتل کیس میں قصور پولیس نے ایک اور مشتبہ شخص کو حراست میں لیا ہے اس حوالے سے ذرائع نے تصدیق کی کہ ملزم کو علاقے میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج کی مدد سے حراست میں لیا گیا ¾ پولیس نے مشکوک شخص کو گرفتار کر کے ہتھکڑی لگائی اور اپنے ساتھ لے گئی جہاں اس سے زینب قتل کیس کے حوالے سے مختلف پہلوﺅں پر تفتیش کی جائےگی۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.