Daily Taqat

فیصل آبادچک سیدن میں بیٹےنےفائرنگ کرکےباپ سمیت 4 رشتہ داروں کوقتل کردیا

فیصل آباد: فیصل آباد کے علاقے چک سیدن میں بیٹے نے فائرنگ کر کے باپ سمیت 4 رشتہ داروں کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے چک سیدن میں ریاض نامی شخص نے جائیداد کے تنازع پر فائرنگ کر کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔پولیس حکام کے مطابق مقتولین میں ملزم کا والد، بھابھی، بھتیجی اور بھتیجا شامل ہیں، ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہو گیا جس کی گرفتاری کےلئے کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »