عمران خان کے الزامات مضحکہ خیزہیں، ترجمان شریف فیملی

اسلام آباد :  ترجمان شریف فیملی نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی پریس کانفرنس پر رد عمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کے الزامات مضحکہ خیز ہیں، انکی ذہنی حالت سے لگتا ہے کہ وہ صدمے میں ہیں۔ترجمان شریف فیملی کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی باتوں کا نہ سر ہے نہ پیر، عمران خان کو خود بھی نہیں پتہ کہ وہ کیا کہہ رہے ہیں۔
ترجمان شریف فیملی


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.