Daily Taqat

خیبرپختونخوا میں ایک ارب 12کروڑ درخت لگائے، عمران خان

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ ہم نے خیبرپختونخوا میں عرصہ تین سال میں بلین ٹری سونامی پراجیکٹ کے تحت ایک ارب 12کروڑ درخت لگائے اور 10ارب روپے کی بچت بھی کی۔ ہفتہ کو کے پی کے میں بلین ٹری سونامی منصوبے پر بریفنگ
دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ بلین ٹری سونامی منصوبہ ہم نے مکمل کیا اور 10ارب روپے کی بچت بھی کی، اس منصوبے سے متعلق غلط پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ہم نے کے پی کے میں ایک ارب 12کروڑ درخت لگائے، یہ درخت عرصہ تین سال میں لگائے گئے۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »