پتہ نہیں راتوں رات کیا ہوا” دلہن ناراض ہوگئی یا دولہا ناراض ہو گیا” ،عمران خان

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماء عمران خان نے ڈاکٹر عامر لیاقت کی پی ٹی آئی میں شمولیت نہ کرنے کیوجہ  سے سچ سے پردہ اٹھا دیا ہے۔ جب ان سے سوال کیا گیا کہ ”کراچی میں بھی ایک شمولیت ہونے جا رہی تھی، مگر پھر پتہ نہیں راتوں رات کیا ہوا۔ ڈاکٹر عامر لیاقت کیلئے سٹیج سجا تھا، تو کیا دلہن ناراض ہوگئی یا دولہا ناراض ہو گیا؟“
اس پر تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے جواب دیتے ہوئے کہا ”کچھ کہہ نہیں سکتا، ڈاکٹر عامر لیاقت خود ہی فیصلہ کریں گے، کیونکہ ہمارے ساتھ تو  ان کی اچھی بات چیت چل رہی تھی۔“

جب کسی میزبان نے پوچھا کہ ڈاکٹر عامر لیاقت نے منع کر دیا یا پھر آپ نے معذرت کر لی تھی تو عمران خان نے ایمانداری کا مظاہرہ کرتے ہوئے جواب دیا کہ ”ڈاکٹر عامر لیاقت کا کوئی مسئلہ ہوا تھا۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.