Daily Taqat

حب،ڈکیتی مزاحمت پرہندو تاجر اور بیٹا ہلاک، لاشیں ہسپتال منتقل

حب: حب میں ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرکے ہندو تاجر اور اس کے بیٹے کو ہلاک کر دیا گیا ۔پولیس کے مطابق تاجر جے پال داس بیٹے ہریش کے ساتھ گڈانی سے حب آ رہا تھا کہ اس دوران ڈکیتی مزاحمت پرفائرنگ سے دونوں افراد کو قتل کر دیا گیا۔واقعے کے خلاف شہریوں نے کراچی کوئٹہ شاہراہ پر احتجاج کرتے ہوئے کہا کہ ملزمان کو فوری گرفتار کرکے قانون کے مطابق سز ادی جائے ۔ہلاک افرادکی لاشیں گورنمنٹ جام غلام قادر اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں ۔


Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.

Translate »