[wp_news_ticker_benaceur_short_code]

پنڈی بھٹیاں گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے دوران شہریوں کو شدید پریشانی

[mashshare]

پنڈی بھٹیاں: واپڈا آفس میں شہری رل گئے پنڈی بھٹیاں گھنٹوں لوڈشیڈنگ کے دوران شہریوں کو شدید پریشانی کا سامناشہریوں کا کہنا ھے کے جب آفس جاہے تو عملا نہیں ہوتا آفس خالی پن کی تصویر نظر اتا ہے ہمیشہ جسکی وجہ سے ھمیں گھنٹوں انتظار کا سامنا کرنا پڑتا ھے اگر کسی افسر سے شکایات کی بھی جائیں تو خاطرخواہ جواب نہیں ملتا بلکہ شکایت کرنے والے کی تضحیک اور بدتمیزی کی جاتی ھے اعلی احکا م سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔


اپنی راہےکااظہار کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا.